سب ریکارڈ پر۔۔اندازہ ہو گیا قانون کا جھکائو کس جانب ہے؟ چیف جسٹس کے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس

chief-justice-of-pakistan-Umar-atta-bandyal 23

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے کہ قانون کا جھکاو کس جانب ہے، مئی تک کن شخصیات کے ریفرنس واپس ہوئے سب ریکاڑد پر آ چکا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں