پرویزالٰہی کی گرفتاری معطل۔۔رہا کرنے کا حکم

Pervaiz-elahi-EX-CM-Punjab 35

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کا تھری ایم پی او معطل کر تے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو منگل کے لیے نوٹس جاری کر دیاعدالت کی پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ پرویز الٰہی آئندہ سماعت تک کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیں گے .
دوران سماعت جج اسلام آباد ہائیکور ٹ جسٹس طارق جہانگیری نے استفسار کیا کہ چوہدری پرویز الہٰی کو پہلی بار کب گرفتار کیا گیا تھا؟وکیل نے بتایا کہ یکم جون کو گرفتار کیا گیا تھا، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ تو پرویز الہٰی 3 ماہ سے زائد عرصے سے حراست میں ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں