راولپنڈی ڈینگی کا گڑھ بن گیا۔۔کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ

Dengue 17

راولپنڈی:24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 19 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 37 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، 224 ڈینگی مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 261 ہوچکی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں