فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں بار ایسوسی ایشن کی طرف سے مہنگائی مکاؤ ملک بچاؤ تحریک کے لیے وکلاء کی طرف سے احتجاج کیا گیا، احتجاج میں مارکیٹس کے تاجروں، اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سمندری مکمل بند رہا تاجروں نے بھی احتجاج میں شرکت کی، اسی طرحپشاور میں بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیاگیا وکلا کی جانب سے مہنگائی کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی.
پشاور کے وکلاء سڑکوں پر نکل آئے! pic.twitter.com/xj7PmulfNR
— Khalid Khan Supari (@SupariKhan) September 2, 2023