راولپنڈی :رحمان آباد میٹر اسٹیشن پر اگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو راولپنڈی کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ موقع پر موجود ہے، آگ پر قابو پا لیا گیا، وجوہات معلوم نہ ہو سکی، ایک خاتون بھی گرنے سے زخمی ہوئی، بتایا جارہا ہے کہ رحمان آباد میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس کے انجن میں آگ لگ گئی۔بس میں بھگدڑ مچنے سے ایک مسافر زخمی ہوا، ریسکیو کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔بس میں موجود مسافروں بحفاظت رحمان آباد سٹیشن پر اتار لیا گیا۔
میٹرو بس میں آگ لگ گئی
