پالی کیلے میں بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ شاہین آفریدی نے دو بھارتی بیٹسمینوں کو پولین کی راہ دکھائی جن میں روہت شرما اور ویرات کوہلی شامل ہیں۔
پاک بھارت ٹاکرا۔۔دو بیٹسمین شاہین آفریدی کا شکار