ہری پور(سیدہ گل فاطمہ)سماجی تنظیم ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان جذبہ پروگرام کے تحت عنوان سے نشست کا اہتمام کیا گیا جس ضلع ہری پور میں ضلعی سطح پر منتخب نمائندوں کے ساتھ باہمی مکالمے کا اہتمام کیا گیا ۔اور زلی سطح پر فعال تمام سیاسی جماعتوں نے شرکت کی جس میں جماعت اسلامی۔ پی ٹی ائی۔ پاکستان مسلم لیگ نون۔ پاکستان پیپل پارٹی۔ اور عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدور نے شرکت کی ۔ اور اپنی اپنی پارٹی کے منشور پر روشنی ڈالی سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ضلع ہری پور کے تجربہ کار تجزیہ کار سینیئر صحافیوں نے بھی شرکت کی ان کے علاوہ سے سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی علی پور میں اس کانفرنس میں شرکت کی خواتین کی سیاسی عمل میں شمولیت درپیش رکاوٹیں۔ سیاسی شعور اور تربیت جائز ۔حقوق دلوانے کے لیے اس حوالے سے بات چیت زیر بحث رہی ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنی اپنی پارٹیوں میں اواز بلند کرنے کا الگ لیا گیا ۔شرکا نے خواتین کے کردار کو سرایا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ سیاسی خواتین ورکرز کو الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے پاکستان کے ریسورس پرسن نے چارٹر اف ڈیمانڈ میں پیش کیا گیا اور تمام جماعتوں نے متفقہ طور پر اس کو سرایا گیا ۔
ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان جذبہ پروگرام کے تحت نشست کا اہتمام
