ڈاکٹر بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کے نام پر عمران خان کے ساتھ سیاست ہو رہی ہے اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ سیاست کا وہ سب سے بڑا کھلاڑی ہے ، اس نے سب کو پہلے بھی پٹکا مارا ہے اب بھی پٹکا مارے گا اور جو 33دسمبر کو واپس آنے والا ہے اب لندن سے خبریں چلا رہا ہے کہ میں واپس نہیں آئوں گا،
کپتان سیاست کا کھلاڑی۔۔بازی پلٹے گا۔۔ بابر اعوان کا دبنگ اعلان
