پولیس ذرائع کے مطابق سابق اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا،آج صبح وفاقی پولیس پرویز الٰہی کی گرفتار کرنے لاہور روانہ ہوئی تھی، چوہدری پرویز الٰہی کےساتھ گاڑی میں لطیف کھوسہ بھی موجود تھے.پرویز الٰہی کی اسلام آباد منتقلی خصوصی ہیلی کاپٹر کےذریعے کی جارہی ہے.
پرویز الٰہی رہائی کے بعد پھر گرفتار
