لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کمرہ عدالت میں موجود ہیں، جسٹس امجد رفیق نے ایس پی ہائیکورٹ کو چیمبر میں طلب کر لیا، عدالتی حکم پر سکیورٹی پر مامور اہلکار چیمبر میں پیش ہو گئے، عدالت نے حکم دیا کہ پرویز الٰہی کو کوئی ادارہ یا اتھارٹی گرفتار نہیں کرے گی۔ سردار لطیف کھوسہ بھی پوریز الٰہی سے ملاقات کےلئے پہنچ گئے۔
عدالت کی پرویز الٰہی کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت
