لاہور ہائیکورٹ کے باہر نیب حکام اور پولیس اہلکاروں میں تلخ کلامی ہوئی، پولیس اہلکار نیب کی گاڑی میں چڑھ گئے اور پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی، نیب حکام نےد ھکے دے کر اتار دیا، پولیس اصرار کرتی رہی کہ ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو گرفتار کرنا ہے جس پر نیب حکام نے پولیس اہلکاروں کو جواب دیا کہ اب مزید گرفتاری نہیں ہو سکتی، پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی کے دوران نیب حکام گاڑی بھگا کر لے گئے، ایف آئی اے اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر موجود تھی۔
نیب حکام اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا۔پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش
