چھٹیاں ختم ۔۔کام شروع

District-court-working 22

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں، آج سے تمام ضلعی عدالتیں معمول کے مطابق کام شروع کریں گی ایسٹ اور ویسٹ کی تمام عدالتیں اج سے معمول کے مطابق کام شروع کریں گیاسلام آباد ہائیکورٹ نے یکم اگست سے 31 اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں دی تھیں گزشتہ ماہ ضمانت اور صرف ہنگامی نوعیت کے کیسز سنے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں