لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اشتیاق اے خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ جناح ہاؤس سمیت دیگر مقدمات میں گرفتار خواتین کی ضمانتوں پر فیصلے فوری کیے جائیں،لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اشتیاق اے خان نے پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کی ضمانتوں پر فی الفور فیصلے کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کی ضمانتوں پر فی الفور فیصلے کئے جائیں۔۔لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر کا بڑا مطالبہ
