انسداد دہشتگردی منتظم عدالت سے رہائی کے بعد حلیم عادل شیخ کو پھر گرفتار کر لیاگیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا، حلیم عادل شیخ کے خلاف گزشتہ روز کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا گیا۔
حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار
