پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

pakistan-stock-market 21

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1488پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، 100انڈیکس 44ہزار751پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے، شرح سود میں 2 سے 3فیصد اضافے کی بازگشت سنائی دینے لگی. ذرائع کے مطابق انتخابات میں تاخیر کی وجہ سے سرمایہ کاروں میں مایوسی پائی جارہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں