قوم کو بہت بہت مبارک،انتخابات 90روز میں ہی ہونگے،بیرسٹر علی ظفر

barrister-ali-zafar 58

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد ہونے پر کہا ہے کہ قوم کو بہت بہت مبارک ہو،سپریم کورٹ نے کہاہے انتخابات 90روز میں ہی کرانے ہیں۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ الیکشن کمیشن انتخابات کیلئے تمام اقدامات 90روز میں ہی کرے،سپریم کورٹ نے وکیل الیکشن کمیشن سے کہا ہم نے تشریح کردی ہے،تمام افواہیں اب ختم ہو جانی چاہئیں۔بیرسٹر علی ظفر نے مزید کہاکہ عدالت نے کہا تھا 14مئی کو الیکشن ہو، لیکن وہ نہیں ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں