پنجاب انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نظر ثانی اپیل مسترد

punjab-election 40

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نظر ثانی اپیل خارج کردی، پنجاب انتخابات میں سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی قراردے دیا گیا، ایک گھنٹے تک الیکشن کمیشن کے وکیل نظر ثانی اپیل پر دلائل دیتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں