انتخابی مشاورت۔۔عوامی نیشنل پارٹی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

ANP-Delegation-ECP 15

آئندہ عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا معاملہ، عوامی نیشنل پارٹی کا دو رکنی وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا، وفد میں میاں افتخار حسین اور ذاہد خان شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں