عدالت جیل کے اندر لگائی گئی، وکلا کو بھی جانے کی اجازت نہیں، یہ کیسا انصاف ہے؟ نعیم حیدر پنجوتھہ کا سوال

Naeem-Haidr-panjota-adv 26

عمران خان کے وکیل ‏نعیم حیدر پنچوتہ نے کہا ہے کہ ہم اٹک جیل پہنچ گئے ہیں،عدالت اٹک جیل کے اندر لگائی گئی ہے،رات سے جیل حکام سے مسلسل رابطے میں تھے ،ہم نے عمران خان کی لیگل ٹیم کے نام دیے لیکن ایک وکیل کو جانے کی اجازت دی جا رہی،یہ کیسا کیس چل رہا جس میں میں وکلاء کو بھی قانون کے مطابق رسائی نہیں.

انہوں نے کہا کہ کسی قانون میں وکلاء کی کلائنٹ کے کیس کو لڑنے پر پابندی نہیں کوئی ایک وکیل ہو یا پانچ ہو قانون میں پابندی نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں