سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے بارے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی برقرار ہے، سائفر کیس میں پولیس اے ٹی سی سے گرفتاری کی اجازت لے چکی ہے، میں سمجھتا ہوں چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہیں کیا جائےگا، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کم تھی اس لئے عدالت سے معطل ہونا تھی، مرکزی اپیل کے فیصلے تک سزا معطل ہے ختم نہیں ہوئی، سائفر کیس میں ہائیکورٹ ضمانت دے دے تو رہائی ہو سکتی ہے،
ماہر قانون عابد زبیری کا عمران خان کی سزا معطلی پر ردعمل
