جج کا جیل سپرنٹنڈنٹ کے نام مراسلہ۔۔عمران خان سے متعلق کیا کہا؟

Imran-khan-attock-jail 30

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سپریٹنڈٹ اٹک جیل کو مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم عمران خان نیازی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، ملزم عمران خان نیازی کو جیل میں ہی قید رکھا جائے، 30 اگست کو عدالت پیش کیا جائے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں