ایف آئی اے عمران خان کی گرفتاری کےلئے تیار۔۔ٹیمیں تشکیل دے دی

FIA-and-imran-khan 20

اسلام آباد : سائفر تحقیقات کےلئے ایف آئی اے کی سائفر تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعظم (چئیرمین پی ٹی آئی )کی گرفتاری کے لیے تیاری مکمل کر لی۔سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے لیے چھ رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی، سابق وزیرا عظم کو توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہونے کے بعد انہیں فوری سائفر تحقیقات کےلئے گرفتار کر لیا جائےگا۔ سائفر تحقیقات میں سابق وزیر اعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم ہائیکورٹ کے فیصلے کی منتظر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں