توشہ خانہ کیس۔۔ فیصلے سے قبل اہم پیشرفت

tosha-khana-imran-khan 22

اسلام آباد ہائی کورٹ:توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل اہم پیش رفت ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کردی چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں