عمران خان کو بڑا ریلیف۔۔ اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج

imran khan protest call 13

بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کر دیا۔عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ ون کی جانب سے جاری کیے گئے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیے۔
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے انصاف لائرز فورم کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں