بلوں میں اضافہ نامنظور۔۔مسجدوں کے ممبروں سے بھی آوازیں۔۔حکومت پریشان

Faisalabad-mosque 32

فیصل آباد کی مسجد کے ممبر سے مولانا صاحب نے اعلان کیا کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ نامنظور ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے گھر کا نظام چلائیں یا بجلی کے بل دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں