نادرا آفس میں خاتون کےساتھ کیا ہوا؟فوٹیج منظر عام پر آگئی

Nadra-Office-Rawalpindi 49

راولپنڈی :رحمان آباد میں واقع نادرا آفس میں آئی خاتون کے ساتھ عملے کا ناروا سلوک ، نادرا عملے کی جانب سے آفس آئی خاتون کے ساتھ گالم گلوج کی گئی ، خاتون کی جانب سے عملے کو کاونٹر نہ چلنے کا شکوہ کیا گیا تھا جبکہ خاتون کے شکوہ کرنے پر نادرا ملازمین سیخ پا ہو گئے،نادرا ملازمین خاتون کو بار بار دفتر سے نکل جانے کا کہتے رہے۔

ناردا ملازمین کی خاتون سے بدتمیزی اور گالم گلوج کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ،نادرا دفتر میں موجود دیگر افراد ملازمین کو گالم گلوج اور بدتمیزی سے روکتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں