انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادنے ایمان مزاری کے خلاف بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس کی سماعت کی، سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کی، ایمان مزاری کی جلسے میں تقریر کا سکرپٹ پڑھ کر سنایا گیا، پراسیکیوٹر کی جانب سے دلائل دیے گئے
پراسیکیوشن کی جانب سے ضمانت کی مخالفت کی گئی ابھی تک یو ایس بی کی رپورٹ نہیں آئی تقریب کی فرانزک کروانی ہےعدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی، تیس تیس ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکر لی گئی
ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور
