نواز شریف کی وطن واپسی کا کوئی امکان نہیں، پیپلزپارٹی کا دعویٰ

Nawaz-Sharif-PML-N 14

اسلام آباد۔ نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ، خورشید شاہ کی نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پیشگوئی کر دی، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے، نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے وہ شاید نہ آئیں،شہباز شریف بلکل کہتے ہوں گے کہ نواز شریف اکتوبر میں آئیں گے لیکن میں یہ کہتا ہوں انکی طبیعت ٹھیک نہیں، نواز شریف کی طبیعت عین ٹائیم پر بھی خراب ہو سکتی ہے جبکہ بجلی کے اضافی بلوں کے معاملے پر خورشید شاہ نے بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویز دے دی، پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کر سکتی تھی لیکن یہ نہیں ہو سکا، نگراں حکومت فی یونٹ 15 روپے کمی کر سکتی ہے،
بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے،
ایسا نہیں کہ دی یونٹ میں کمی نہیں ہو سکتی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں