الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کو 28 اگست پیر کو دن 11 بجے مشاورت کے لیے بلا لیا،الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کو پیر کو دن 12 بجے بلا لیا
انتخابی مشاورت۔۔الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو بلا لیا
