بڑا فیصلہ۔۔۔ عمران خان کو سزا سنانے والے جج کی تنزلی

Judge-Humyun-dilawar 31

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل کرنے والے جج کو او ایس ڈی بنا دیا، جج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور ایڈیشنل سیشنز جج فرائض سر انجام دے رہے تھے،رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمایوں دلاور کی ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Notification Judge Humyun dilawar
Notification Judge Humyun dilawar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں