وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے30منٹ سے لفٹ نہ کھل سکی، دیگر وکلاء بھی اندر بندہیں، معاون وکیل سوزین جہاں کا لفٹ کے باہر احتجاج کیا، سوزین جہاں نے کہا کہ 30منٹ سے کھوسہ صاحب لفٹ کے اندر بند ہیں، خان صاحب کو تو اندر بند رکھا ہے اب وکلاء کو بھی بند کردیا ہے، 20 لوگ لطیف کھوسہ کے ساتھ ہیں، اندر پنکھا بھی موجود نہیں،
خان صاحب اندر۔۔وکلا کو بھی اندر کر دیا۔۔وکیل لطیف کھوسہ ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے
