الیکشن کمیشن میں جے یو آئی کی تواضع کس سے؟

JUI-Delegation-ECP 25

چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جے یوآئی کے وفد کے لئے خصوصی طو رپر حلوہ منگوایا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ اگلے عام انتخابات سمیت انتخابی حلقہ بندیوں اور انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے بلائے جانے والے اجلاسوں کے دوران جے یوآئی کے وفد جس میں کئی جید علمائے کرام شامل تھے کی تواضع حلوہ سے کی گئی اور ان کیلئے خصوصی طور پر حلوہ منگوایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں