اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی، وکیل الیکشن کمیشن امجد پرویزنے کہا کہ کل جمعہ ہے سماعت نہ رکھیں، یہ پھر خود ہی کہتے ہیں کہ چھٹی والے دن عدالت کھل گئی، کل ڈویژن بنچ نہیں ہے لیکن ہم کیس سن لیں گے، سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
ہائیکورٹ۔۔عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
