توشہ خانہ کیس۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نےر یمارکس دئیے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ابھی کیس کی سماعت چل رہی ہے، ہائی کورٹ معاملے کا حل نکال رہی ہے،
چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دئیے کہ یہی ہمارے نظام کی خوبصورتی ہے، ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے دیں، ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے دیں پھر سماعت کریں گے، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کردی
توشہ خانہ کیس۔۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت میں وقفہ کر دیا
