راولپنڈی: جی او سی ایس ایس جی ریسکیو آپریشن کی خود قیادت کر رہے ہیں،ہیلی کاپٹر سے ریسکیو آپریشن کی آخری کوشش کی جا رہی ہے کیونکہ موسمی حالات اور دن کی کم روشنی کی صورتِ حال کے پیش نظر اندھیرے میں ہیلی کاپٹر سے ریسکیو آپریشن بہت رسکی اور خطرناک ہو سکتا ہے
اب ریسکیو آپریشن کو زمین سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ رات کے اندھیرے میں بھی اِس آپریشن کو جاری رکھا جا سکے ،پاک آرمی ریسکیو آپریشن کو رات کے اندھیرے میں بھی جاری رکھے گی
چیئرلفٹ واقعہ۔۔ ہیلی کاپٹر سے ریسکیو آپریشن کی آخری کوشش
