پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایک بار تصدیق کی کہ حکومت کی جانب سے آخری دنوں میں جو بل پاس ہوئے اس پر سائن کرنے کےلئے ایم این اے اور سینیٹرز کو فی بل کے حساب سے 15 سے 25کروڑ روپے دئیے گئے۔
ایم این ایز اور سینیٹرز نے بلوں پر دستخط کے بدلے پیسے لئے۔۔شاہد خاقان عباسی کا انکشاف
