ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی میں پاشتو جھنگڑی چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی ۔8 سکول کے بچے اور دو اساتذہ کرام پھنس گئے۔ اہل علاقہ نے اپیل کی بڑے حادثے سے پہلے بچوں کی زندگی بچانے کے کےلئے ہیلی کاپٹر آپریشن کیا جائے،بتایا جارہا ہے کہ گزشتہ پانچ گھنٹوں سے بچے اور اساتذہ لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں تاحال کوئی امدادی کارروائی شروع نہ ہو سکی.
یہ ہے پاکستان۔۔ رسی ٹوٹ گئی۔۔بچے اور ٹیچر پھنسے ہوئے
