سپریم کورٹ: شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو ریلیف مل گیا، مریم نواز ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، نیب نے ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی،سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
سپریم کورٹ سے مریم نواز کو بڑا ریلیف۔۔
