سپریم کورٹ۔۔عمران خان کی درخواست پراعتراض عائد

Imran-khan-Supreme-court 17

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید گرفتاریوں سے روکنے کی درخواست پر اعتراض لگا دیا گیا، رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کردی، رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں اس نوعیت کی براہ راست درخواست ناقابل سماعت ہے،درخواست گزار نے پہلے مناسب فورم سے رجوع نہیں کیا ،چیئرمین پی ٹی آئی نے ماتحت عدالتوں سے ضمانت منسوخی کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دائر کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں