ایوان صدر میں کیا ہوا۔۔۔ سینئر صحافی نے پردہ اٹھا دیا!

38

میڈیا ذرائع کے مطابق، سینئر صحافی حامد میر نے ایوان صدر کی اندرونی کہانی سے پردہ اٹھا دیا، ایک میڈیا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میڈیا پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ بلز کے منظور ہونے کی خبر چلی تو صدر نے سٹاف سے پوچھا کہ، یہ کیا ہے سٹاف نے کہا میڈیا جھوٹ بولتا ہے۔ اگلے دن صدر نے 3 اہم ترین افسران کو بلا کر دوبارہ پھر پوچھا کہ آپ تو کہہ رہے تھے کہ بلز واپس بھیج دیے ہیں تو وہ جواب سے مطمئن نہ کرسکے، جس کے بعد صدر عارف علوی نے ٹویٹ کیا اور لوگوں سے معافی مانگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں