پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

17

لاہور: پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے انڈر 13کیٹیگری میں نعمان خان نے فتح حاصل کرلی۔ فائنل میں احمد خلیل کو 2-3 سے شکست کاسامنا کرنا پڑا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ایشین جونیئرچیمپین شپ میں سونے،چاندی اور کانسی کا ایک ایک میڈل جیتا جبکہ 6 سال بعد انڈر13میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں