آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں عدالت بنا دی گئی ،افیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین افیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے
ملک بھر میں افیشل سیکرٹ ایکٹ کی ایک عدالت قائم کی گئی ہے ،جو اسلام آباد میں ہے قانون کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت ان کیمرہ ہو گی،شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں آج پیش کیا جائے گا ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے
آفیشل سیکرٹ ایکٹ ۔پہلی خصوصی عدالت قائم۔۔شاہ محمود قریشی کو پیش کیا جائےگا۔ سماعت ان کیمرہ ہوگی
