ایمان مزاری، علی وزیر کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

eman-mizari-and-ali-wazir-remand 39

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاپراسیکیوٹر کی جانب سے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی ،محفوظ شدہ فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں