اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ویڈیو پیغام میں صدر مملکت عارف علوی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست کو بچایا اور جنگل کے قانون کو مسترد کیا، یہ پاکستانی ریاست کی بہت بڑی کامیابی ہے، انہوں نے انسانی حقوق کی علمبرداری اور ملک پاکستان کی جمہوریت کو بچانے کے لئے بلوں کو مسترد کر دیا، اسی جنگل کے قانون کے تحت کیونکہ آج ریاست نہیں ہے مقبوضہ پاکستان بن چکا ہے، پی ٹی آئی کے عثمان ڈار، محسن لغاری اور دیگر کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
صدر نے ریاست کو بچا لیا، سینیٹر اعظم سواتی کا اہم ویڈیو پیغام
