نگران سیٹ اپ میں وزارت اطلاعات کی پیشکش کو ٹھکرا دیا : شفاعت علی

20

کراچی: اداکار و میزبان شفاعت علی نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ میں وزارتِ اطلاعات کی پیشکش کی گئی جو ٹھکرا دی۔انسٹا گرام پر شفاعت علی نے لکھا کہ نگران سیٹ اپ میں وزارت اطلاعات خیبر پختونخوا کی پیشکش کی گئی تھی جو قبول نہیں کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ میں وزارت کی پیشکش میرے لئے اعزاز کی بات ہے تاہم میں اس میں نہیں پڑنا چاہتا اس بارے پہلی ہی معذرت کرچکا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں