ایشیا کپ: رمیز راجا کمنٹری پینل سے آؤٹ!

24

براڈ کاسٹرذرائع کے مطابق ایشیاکپ میں، ٹورنامنٹ کیلئے میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیاگیا ہے۔ براڈکاسٹرز کے مطابق میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں ۔ لیکن اس مین حیرانگی کی بات یہ ہے کہ رمیز راجا کو شامل ہی نہیں کیا گیا ۔ کمنٹرگی پینل میں بھارتی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں میں روی شاستری، ہربھجن سنگھ، گوتم گھمبیر، سجنے بنگر، عرفان پٹھان، اور پیوش چاؤلہ کے نام شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں