خانپورکا نوجوان اپنی دھرتی پر قربان ہو گیا

khanpur 15

ہری پور ( گل فاطمہ سے) خانپور کی یونین کونسل کے گاؤں بریلہ نظر آباد سے تعلق رکھنے والا نوجوان اپنی دھرتی پر قربان ہو گیا۔یونین کونسل بریلہ کے گاٶں نظر آباد تناول موہڑہ کا رہاٸشی نوجوان پاک دھرتی پر قربان ہو گیا
ایف سی کا یہ شہید سید منظم حسین شاہ ولد سید مختیار حسین شاہ فوج میں تیراہ 106 ونگ میر خولے پوسٹ پر شہید ہوا شہید کے علاقے میں کہرام بھرپا ہو گیا
شہید منظم حسین شاہ عرف شانی سکنہ نظر آباد بریلہ کی نماز جنازہ دن 10 بجے ادا کی جائیگی جبکہ شہید کو نظر آباد تناول موہڑہ کے آباٸی قبرستان میں سپرد خاک کیا جاٸے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں