ہری پور چیمبر آف کامرس کمیٹی شجرکاری مہم میں‌پیش پیش

Haripur tree plantation 16

ہری پور(سیدہ گل فاطمہ سے)ہری پور چیمبر آف کامرس کمیٹی نے شجر کاری مہم میں حصہ لیا اسٹینڈنگ کمیٹی انوائرمنٹ افیئر کے زیر اہتمام نیو شجر کاری پولیس لائن میں کی گئی شجر کاری مہم میں ہری پور چیمبر آف کامرس کی انوائرمنٹ افیئر کمیٹی کے چیئرمین کی طرف سے نیو پولیس لائن ہری پور میں شجر کاری کی تقریب منعقد کروائے جس میں تمام پولیس افسران نے بھی حصہ لیا.
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان، ڈپٹی کمشنر ہری پور عون حیدر گوندل اور ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی نے بھی پودے لگائے جب کہ اس موقع دیگر پولیس افسران اور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران و ممبران نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں