ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے پاک بھارت مقابلے کے دوران کھلاڑیوں کے پریشر پربات کرتے ہوئے کہا ہےکہ ر وایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں کھلاڑیوں پر بہت دباؤ ہوتا ہے جس کو کوئی نظر انداز نہیں کرسکتا،انہوں نے کہا کہ بطور کھلاڑی جب آپ میدان میں قدم رکھتے ہیں تو بیرونی ماحول آپ کو اندر کھینچ لیتا ہے، کیونکہ فینز کی امید ہوتی ہے ہماری ٹیم فتح یاب ہوگی۔
پاک بھارت میچ کے دوران کھلاڑی بہت دباؤ میں ہوتے ہیں : ویرات کوہلی
