سائفر تحقیقات۔۔اسد عمر بھی اسلام آباد سے گرفتار

asad-umar-and-islamabad-police 24

اسلام آباد:اسد عمر کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ،اسد عمر کو سائفر تحقیقات میں گرفتار کیا گیا، اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے سائفر تحقیقات میں اسد عمر سے پوچھ گچھ کرے گی، اسد عمر سے امریکی سفیر سے خفیہ ملاقات کی معلومات حاصل کی جائیں گی، سائفر تحقیقات میں گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کیا گیا،ایف آئی اے سائفر تحقیقات کے حوالے سے کھوج لگانے میں مصروف ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں